پٹنہ ( بہا ر ) یکم ستمبر ( ایجنسیز) قد یم نا لند ہ یو نیو ر سٹی جو دنیا کے تما م طلبا ء کی پسند ید ہ یو نیو سٹی ما نی جا تی ہے اب یہا ں دو با ر ہ نئے کیمپس ‘ ر ا جگیر میں آ غا ز ہو نے جا ر ہا ہے۔ ا س نئے کیمپس کا مشو رہ سا بق صد ر اے پی جے
عبد الکلا م نے بہا ر لیجسلیٹو ا سمبلی کے مشتر کہ ا جلا س میں 2006 میں دیا تھا ۔ اس مو قعہ پر اسکو ل آ ف ا کا لو جی ‘ ا ینو یر نمنٹل ا سٹڈ یز اور اسکو ل آ ف ہسٹا ر یکل ا سٹڈ یز کی کلا سس آ ج صبح 9 بجے سے شر و ع کی جا ر ہی ہیں ۔ فی ا لو قت 15 طلبا ء اور 11 فیکلٹی ممبر س کیمپس پر ہیں ‘ نا لند ہ یو نیو ر سٹی کے وا ئس چا نسلر ڈ ا کٹر گو پا سبھر وا ل نے بتا ئی ۔